جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
سینیر کانگریسی لیڈر جی وینکٹ سوامی نے امید ظاہر کی ہے کہ تلنگانہ کے خوابوں کو سونیا گاندھی پورا کرینگی ۔ انہوں نے
0px">تلنگانہ ریاست بنانے پر سونیا گاندھی کا شکریہ ادا کیا۔ وینکٹ سوامی ممبر لیجسلیٹیو اسمبلی‘ لیجسلیٹیو کونسل اور ممبر پارلیمنٹ سات بار رہ چکے ہیں۔